مغالطہ انتاج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (منطق) ایسا نتیجہ جو مقدموں سے نہ پیدا ہوتا ہو اس کو تسلیم کر لینا مختلف صورتوں میں تجاہل ہے یعنی بغیر مقدمہ کے نتیجہ کو تسلیم کر لینا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (منطق) ایسا نتیجہ جو مقدموں سے نہ پیدا ہوتا ہو اس کو تسلیم کر لینا مختلف صورتوں میں تجاہل ہے یعنی بغیر مقدمہ کے نتیجہ کو تسلیم کر لینا۔